download 3 15

سندھ میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 33 ہزار 947 ہو گئی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): سندھ میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 33 ہزار 947 ہو گئی، این سی او سی کے مطابق دوسرے نمبر پنجاب میں مریضوں کی تعداد 98 ہزار 428 رپورٹ، کے پی میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد 37 ہزار 357 ، بلوچستان میں تعداد 14 ہزار 394 ہو گئی، اسلام آباد میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 16 ہزار 162 مریض رپورٹ ہوئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  نوڈیرو ہاؤس صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار