خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 31 کورونا نئے کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (پشاور):صحت کے مطابق خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 31کورونا نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہے، محکمہ صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 37 ہزار 418ہوگئی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے کوئی موت رپورٹ نہیں ہوئی، خیبر پختونخوا میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد صرف 1258 ہے، صوبے میں کورونا وائرس سے مزید 128 افراد صحت یاب ہوگئے، صوبے میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی تعداد 35 ہزار 741 ہوگئی ہے۔