مانسہرہ میں چار سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کی گرفتاری کے لیے علاقے والوں کا احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (مانسہرہ): مانسہرہ میں چار سالہ بچی سے جنسی زیادتی کرنے والے ملزم کی عدم گرفتاری پر علاقہ کے لوگوں کا احتجاجی مظاہرہ، ابھی تک ملزم کی گرفتاری نہ ہونا انتظامیہ پر سوالیہ نشان ہے، 24 گھنٹوں کے اندر ملزم گرفتار نہ ہوا تو مانسہرہ کو بلاک کر دیں گے.