پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے فائرنگ: پاک فوج کا جوان شہید

ویب ڈیسک(راولپنڈی): پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سرحد پر سے فائرنگ پاک فوج کی چوکی پر کی گئی۔ فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے سپاہی 24 سالہ صابر شاہ شہید ہو گئے۔

فائرنگ کا واقعہ گزشتہ رات باجوڑ سیکٹر میں پیش آیا۔