کل سے دوسرے مرحلے میں اسکولز کھلونے کی اجازت دے دی گئی

ویب ٰڈیسک (اسلام آباد): این سی او سی کی جانب سے کل سے دوسرے مرحلے میں اسکولز کھلونے کی اجازت دے دی، کل چھٹی سے آٹھویں تک کی کلاسز کا آغاز ہو گا۔