Latest Updates Nawaz Sharifs Health

العزیزیہ اور ایون فیلڈ دونوں ریفرنسز میں نواز شریف کے وارنٹس کی تعمیل کرا دی گئی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): العزیزیہ اور ایون فیلڈ دونوں ریفرنسز میں نواز شریف کے وارنٹس کی تعمیل کرا دی گئی، نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری نواز شریف کے بیٹے حسن نواز نے وصول کیے، وارنٹس تعمیلی رپورٹ پر نواز شریف کے بیٹے حسن نوازنے دستخط کیے، سابق وزیراعظم نواز شریف کے وارنٹ کی تعمیلی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرایا

مزید پڑھیں:  تخت بھائی: موٹر سائیکل حادثے میں زخمی 2نوجوان دم توڑ گئے