download 3 16

سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی نے مانسہرہ میں معصوم بچی کے ساتھ ہونوالی زیادتی کا نوٹس لے لیا

ویب ڈیسک (پشاور): سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی نے مانسہرہ میں معصوم بچی کے ساتھ ہونے والی زیادتی کا نوٹس لے لیا، اسپیکر مشتاق غنی کا آئی جی پولیس سے رابطہ ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت دی، اسپیکر مشتاق غنی کا کہنا تھا کہ ملزمان نامزد ہوچکے ہیں، ملزم کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دی جاچکی ہیں، زیادتی کے الزام میں افراد کو سزائیں دینے کا قانون تیار ہے، انھیں عبرتناک سزائیں دی جائیں گی۔

مزید پڑھیں:  شرح سود 22فیصد پر برقرار،سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی جاری