Screen Shot 2020 09 22 at 3.44.53 PM

پاک افغان بارڈر پر سرحد پار سے فائرنگ: پاک فوج کا جوان شہید

ویب ڈیسک(راولپنڈی): پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سرحد پر سے فائرنگ پاک فوج کی چوکی پر کی گئی۔ فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے سپاہی 24 سالہ صابر شاہ شہید ہو گئے۔

مزید پڑھیں:  دہشتگرد حملے کا ایسا جواب دیں گے کہ یاد رکھا جائیگا،وزیر داخلہ

فائرنگ کا واقعہ گزشتہ رات باجوڑ سیکٹر میں پیش آیا۔

مزید پڑھیں:  صوابی، مسجد کے اندر فائرنگ، 75سالہ سید محمد کاکا جاں بحق