download 2 23

ملک میں کورونا وائرس کے نِئے کیسز سامنے آنے کا معاملہ، سرکاری دفاتر کیلئے نِئے ایس او پیز جاری

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ملک میں کورونا وائرس کے نِئے کیسز سامنے آنے کا معاملہ جاری، حکومت نے سرکاری دفاتر کیلئے نِئے ایس او پیز جاری کردیے، تمام دفاتر میں کام کرنے والا ملازمین ماسک لازمی پہنیں سرکولر علاقات کی صورت میں فوری انچارج کو آئیسولیشن کے حوالے سے آگاہ کریں،

مزید پڑھیں:  ہمارے بیٹوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ،صدر مملکت

دفاتر میں ای فائلنگ پر کام کیا جائے، اگر ہارڈ فائل کو آگے بھیجنا ہے تو سٹاف فائل اور دستاویزات کو سینٹائز کرے، میٹنگز فونز اسکائپسز ویڈ لنکس پر منعقد کی جائیں،
دفاتر کو صبح شام سینٹائز کیا جائے، ماسک پہنے بغیر لفٹوں کے استعمال کی اجازت نہ دی جائے۔

مزید پڑھیں:  شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشتگرد ہلاک