ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں مڈل سکول کھولنے کا فیصلہ کیا، مڈل کلاسز کل سے شروع ہونگے، وزیرتعلیم کا کہنا تھا کہ نیشنل کمانڈ اینڈ اپریشن کنٹرول کے اجلاس کے تحت فیصلہ کیا گیا، کورونا ایس او پیز کے تحت مڈل کلاسز شروع کررہے ہیں، بچوں کا مزید قیتمی وقت ضائع نہیں کرسکتے، اگر حالات بہتر ہویے تو پرائمری سکول بھی جلد کھول دیے جائیں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments