بجلی کی قیمت میں 98 پیسےفی یونٹ اضافےکاامکان

ویب ڈیسک(اسلام آباد):تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمت میں 98 پیسےفی یونٹ اضافےکاامکان، اضافہ اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کیاجائےگا-

سی پی پی اے نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرامیں جمع کرادی، نیپراسی پی پی اے کی درخواست پر 30 ستمبرکوفیصلہ کرےگا-