سربراہ افغان ہائی کونسل برائے قومی مصالحت ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کا دورہ پاکستان

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ‏سربراہ افغان ہائی کونسل برائے قومی مصالحت ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے دورہ پاکستان کیا، سرکاری ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ 28 ستمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے، ‏ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کی اعلیٰ پاکستانی سیاسی وعسکری قیادت سے ملاقاتیں ہوں گی، ‏ملاقاتوں میں جاری افغان امن عمل سے متعلق تبادلہ خیال ہوگا، پاکستان افغانستان دوطرفہ تعلقات کے تمام امور پر بھی بات ہوگی، ‏وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کو دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی۔