لیگل مسائل عدالتوں اور سیاسی مسائل پارلیمنٹ میں حل ہوں گے، آرمی چیف کا مسلم لیگ ن کے نمائندے کو جواب

ویب ڈیسک (راولپنڈی):ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ آرمی چیف سے محمد زبیر نے دو ملاقاتیں کیں،دونوں ملاقاتیں محمد زبیر کی درخواست پر ہی ہوئیں-

ان کا مزید کہنا تھا کہ دونوں ملاقاتیں نوازشریف اور مریم نواز سے متعلق تھیں،آرمی چیف نے کہا لیگل مسائل عدالتوں اور سیاسی مسائل پارلیمنٹ میں حل ہوں گے،ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی بھی موجود تھے،پہلی ملاقات اگست کے آخری ہفتے ، دوسری 7ستمبر کوہوئی.