نیب خیبرپختونخوا نےآمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں امیر مقام کو طلب کرلیا

ویب ڈیسک (پشاور):نیب خیبرپختونخوا نےآمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں امیر مقام کو طلب کرلیا اور نیب نے امیر مقام کو نوٹس بھی جاری کردیا، 30 ستمبر کو نیب پشاور میں جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کردی۔