وزیر اعظم نے وفاقی اداروں کے کمپلینٹ سیلز کو پاکستان سٹیزن پورٹل سے منسلک کرنے کی منظوری دےدی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وفاقی اداروں کے کمپلینٹ سیلز کو پاکستان سٹیزن پورٹل سے منسلک کرنے کا فیصلہ کیا، وزیراعظم عمران خان کی ون ونڈو کمپلینٹ سسٹم کی منظوردی، وزیراعظم آفس نے وفاقی وزارتوں کو مراسلہ جاری کر دیا، وزیراعظم نے تمام کمپلینٹ سیلز کا ایک مرکزی نظام بنانے کی ہدایت دی ہے۔