چارسدہ ضلع کے مختلف تین سکولزمیں دو خواتین اور ایک مرد ٹیچر میں کورونا وائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک (چارسدہ): ڈی ایچ او چارسدہ کے مطابق چارسدہ ضلع کے مختلف تین سکولز ھریچند، تنگی اور شبقدر میں دو خواتین اور ایک مرد ٹیچر میں کورونا وائرس کی تصدیق، ایس اوپیز کے مطابق کلاس رومز کے طلباء وطالبات اور متاثرہ اساتذہ کو پانچ دن کے لیے قرنطینہ کردیئے گئے، گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج تنگی میں بھی ایک لیکچرز کو کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، لیکچرز کے ذیر نگران پڑھنے والی طالبات سے ٹیسٹ سیمپل لے کر لیکچرر اور طالبات کو قرنطینہکر دئے گئے۔