MMM 2

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ۔ 532 نئے کیسز سامنے آئے ہیں

ویب ڈیسک (اسلام آباد): نیشنل کمانڈ و آپریشن سنٹر سے کورونا کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری، این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں میں کرونا وائرس کا 8 مریض جاں بحق ہوئے، 24 گھنٹوں میں ملک میں 532 افراد میں کرونا کی تصدیق ہوئی، ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 7070 ہے، ملک بھر میں کورونا کے 2 لاکھ 93 ہزار 916مریض صحتیاب ہو چکے ہیں، ملک میں 3 لاکھ 7 ہزار 418 مصدقہ ،کورونا کیسز سامنے آ چکے ہیں
سندھ میں1 لاکھ 34ہزار 437 کورونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، پنجاب میں 98602 خیبرپختونخوا میں 37418 کورونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، اسلام آباد میں 16246 کورونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، گلگت بلتستان 3542 بلوچستان میں 14607 کورونا کیسز سامنے آ چکے ہیں، آزاد کشمیر میں کورونا کے 2566 مصدقہ کیس رپورٹ ہو چکے ہیں، ملک بھر میں کورونا وائرس سے تاحال 6432مریض جاں بحق ہو چکے ہیں، سندھ میں کورونا کے 2469 پنجاب 2227 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں، خیبرپختونخوا میں 1258، اسلام آباد میں 180کورونا مریض جاں ہو چکے ہیں، بلوچستان میں 145، گلگت بلتستان میں کورونا کے 83مریض جاں بحق ہو چکے ہیں، آزاد کشمیر میں تاحال کورونا وائرس سے 70 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں، 24 گھنٹوں میں ملک بھر می 33,744 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، ملک بھر کے 735 ہسپتالوں میں کوروناکے 880مریض زیرعلاج ہیں، ملک بھر میں کورونا کے 107 مریض وینٹی لیٹر پر زیر علاج ہیں، ملک بھر میں تاحال 32 لاکھ 64 ہزار 216 کورونا ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  چمن میں بارشوں سے 7افراد جاں بحق ،مواصلاتی نظام درہم برہم