IMG 20200622 WA0176 720x320 1

میرانشاہ میں شمالی اور جنوبی وزیرستان کے قبائلیوں کے مابین زمینی تنازعہ شدت اختیار کر گیا

ویب ڈیسک (میرانشاہ): میرانشاہ میں رزمک سب ڈویژن کے سنگم پر واقعہ شمالی اور جنوبی وزیرستان کے قبائلیوں کے مابین زمینی تنازعہ شدت اختیار کر گیا، سرکاری ذرائع کے مطابق رات بھر دونوں طرف سے کراس فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا، عوامی حلقے کے مطابق تا ہم ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں، قبائلی عمائدین اور عوام نے جی او سی شاکر اللہ خان خٹک کو مداخلت کی اپیل کی ہیں۔

مزید پڑھیں:  دیر لوئر، سردیاں پھر ہوٹ آئیں، بارش سے موسم خوشگوار