5b841a3280f80

وزیرخارجہ شامحمود قریشی سے چینی سفیر یاؤجنگ کی الوداعی ملاقات

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے چینی سفیر یاؤجنگ کی الوداعی ملاقات کی، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ دو طرفہ تعلقات، اقتصادی راہداری منصوبے سمیت مختلف امور پر گفتگو کیے، پاکستان چین لازوال دوستی دنیا کیلئے مثال بن چکی ہے۔

مزید پڑھیں:  افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، 7دہشت گرد ہلاک