آئندہ ہماری جماعت کا کوئی رکن عسکری نمائندوں سے ملاقات نہیں کرے گا- نوازشریف

ویب ڈیسک(اسلام آباد):نواز شریف نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک بیان میں بتایا آئندہ ہماری جماعت کا کوئی رکن عسکری نمائندوں سے خفیہ ملاقات نہیں کرے گا، ان کا کہنا تھا کہ قومی دفاع کیلئے ضروری ہوا توقیادت کی اجازت سے اعلانیہ ملاقات ہوگی.