آمدن سے زائد اثاثے کیس، ارباب عالمگیر اور انکی اہلیہ احتساب عدالت میں پیش

ویب ڈیسک (اسلام آباد): سابق وفاقی وزیر ارباب عالمگیر اور انکی اہلیہ عاصمہ عالمگیر آمدن سے زائد اثاثے کیس، ارباب عالمگیر احتساب جج کلثوم اعظم کی عدالت میں پیش آیا، متعلقہ پراسیکیوٹر کا اسلام اباد میں مصروفیات کے باعث کیس میں کارروائی نہ ہوسکی، کیس پر سماعت 19 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی، کیس میں عاصمہ عالمگیر کو مزید احکامات تک عدالت میں پیش ہونے سے استثنی دیا گیا ہے جس پر وہ پیش نہ ہوئیں، نیب نے سابق وفاقی وزیر ارباب عالمگیر اور انکی اہلیہ عاصمہ عالمگیر پر امدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں 33 کروڑ روپے کا ریفرنس دائرکررکھا ہے۔