ایٹا 20 ملین سے زائد کا پراپرٹی ٹیکس کا نادہندہ نکلا

ویب ڈیسک (پشاور):محمکہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا ایٹا آفس کے خلاف کاروائی کی گئی،ترجمان ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا کہنا تھا کہ پراپرٹی ٹیکس کی عدم ادائیگی پر ایٹا آفس سیل کیا، ایٹا آفس 20 ملین سے زائد کا پراپرٹی ٹیکس کا نادہندہ نکلا ہے، محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پشاور نے بلڈنگ کو سیل کر دیا، واضح رہے کہ مورخہ 27 ستمبر کو انجینئرنگ انٹری ٹیسٹ ہونا ہے۔