بونیر کے میں روڈ پر جاری کام سست روی کا شکار

ویب ڈیسک (بونیر): بونیر مرکزی بازار کے میں روڈ پر جاری کام سست روی کا شکار ہوا، دکاندار کا کہنا تھا کہ پہلے کورونا سے متاثر ہوئے ابھی روڈ کی وجہ سے کاروبار ٹھپ
ہوکر رہ گئے، دو ایک جگہ تو دو دن دوسری جگہ کام کرتے ہیں، عوام کا کہنا تھا کہ جاری کام کو تیز کیا جائے، منشی ٹھیکدار کے مطابق جاری کام کی وجہ سے ہر وقت ٹریفک جام رہتا ہے،
فنڈ کی کمی کی وجہ سے کام سست روی کا شکار ہے، ایم پی اے کا کہنا تھا کہ فنڈ کی کوئی کمی نہیں ہے، کام جلد مکمل ہوجائے گا۔