بھارت نے پورے خطے کویرغمال بنا رکھا ہے- ڈی جی آئی ایس پی آر

ویب ڈیسک (راولپنڈی):پاکستان میں تعینات مختلف ملکوں کےسفارتکاروں کا ایل اوسی کادورہ۔سفارتکاروں کو بھارت کی جانب سے شہری آبادی کو نشانہ بنانے کےواقعات پربھی بریفنگ-

ایل او سی کے جوڑا سیکٹر میں ڈی جی آئی ایس پی آرایل اوسی کی صورتحال پربریفنگ ،ان کا کہنا تھا کہ رواں سال بھارت کی جانب سے 2333 مرتبہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی گئی ،بھارتی فوج دانستہ طور پر بھار ی ہتھیاروں سے شہری آبادی کو نشانہ بنا رہی ہے.