سوات میں کوزہ بانڈی میں کھیتوں سے 1 شخص کی نعش برآمد

ویب ڈیسک (سوات): سوات میں کوزہ بانڈی میں ارشد اقبال ولد سکندر شاہ ساکن سرسینی حال کوزہ بانڈی کی نعش کوزہ بانڈی میں کھیتوں سے برآمد، نعش پر گولیوں کی نشانات کانجو، کانجو پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے نعش کو تحویل میں لے لی۔