پاکستان میڈیکل کمیشن کے پارلیمانی ایکٹ کے بعد پی ایم ڈی سی کی قانونی حیثیت ختم

ویب ڈیسک (اسلام آباد): پی ایم ڈی سی کی قانونی حیثیت ختم ہوگئی، وزارت صحت کی ٹیم پی ایم ڈی سی کی بلڈنگ پر پہنچ گئی، پاکستان میڈیکل کمیشن کے پارلیمانی ایکٹ کے بعد پی ایم ڈی سی کی قانونی حیثیت ختم ہوئی، وزارت صحت کے سیکشن آفیسر علی رضا کے ملازمین سے مذاکرات جاری، وزارت صحت کی جانب سے ملازمین کو باقاعدہ لائحہ عمل سے آگاہ کیا جائے گا، ملازمین کے ساتھ پی ایم ڈی سی کی انتظارہ گاہ میں مزاکرات کا سلسلہ جاری ۔