چارسدہ میں مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلوں کے احکامات جاری

ویب ڈیسک (چارسدہ):ڈی پی او چارسدہ کے مطابق چارسدہ میں مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز کے تبادلوں کے احکامات جاری کیے گئے، اسرار خان کوایس ایچ او تھانہ نستہ بنادیا گیا، فضل داؤد خان ایس ایچ او تھانہ عمرزئی مقرر، اشفاق خان ایس ایچ او تھانہ پڑانگ اور فواد خان ایس ایچ او تھانہ مندنی سے پولیس لائن حاضر کردیا گیا۔