5 3 1

جنوبی وزیرستان میں ٹریفک حادثے میں 2 افرادجاں بحق

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان): جنوبی وزیرستان میں وانا شکئ روڈ پر ٹریفک کا المناک حادثہ پیش آیا، گاڑی سوار2 افرادجاں بحق جبکہ 1زخمی، ذرائع کے مطابق حادثہ وانا شکئ روڈ موٹرکار الٹنے سے ہوا ہے، جاں بحق ہونیوالے افراد اپنے آبائی گاؤں میں سپردخاک کردیئے۔

مزید پڑھیں:  بنوں، نامعلوم مسلح افراد موٹر سائیکل لے اڑے، مزاحمت پر نوجوان زخمی