alal 800x320 1

مانسہرہ میں آل گورنمنٹ اپمپلائز گرینڈ الائنس کااحتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (مانسہرہ): آل گورنمنٹ اپمپلائز گرینڈ الائنس مانسہرہ کے مطالبات کے حق میں احتجاج، مظاہرین نے مانسہرہ پریس کلب کے پاس احتجاجی دھرنا دیا اور حکومت کے خلاف شدید نعرہ بازی کی اور موجودہ حکومت کو ناکام ترین حکومت قرار دیا، اجلاس سے گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کے ضلع مانسہرہ کے چیرمین ساجد، اور دیگر نے خطاب کیا، ملازمین کے حقوق کے حصول کیلئے جدوجہد جاری رکھے گے اور اس کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔

مزید پڑھیں:  صوابی، تربیلا ٹی فائیو پروجیکٹ پر کام روک دیا گیا