pm 3

وزیراعظم عمران خان کے عربی اورترک زبان میں ٹویٹر اکاؤنٹ بنادیئے گئے

ویب ڈیسک:وزیراعظم عمران خان کے عربی اورترک زبان میں ٹویٹر اکاؤنٹ بنادیئے گئے، وزیراعظم کی تمام سرگرمیاں عربی اورترک زبان میں جاری کی جائیں گی، وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب بھی عربی اورترک زبان میں جاری ہوگا۔

مزید پڑھیں:  نان فائلرز کے لئے پراپرٹی ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ