Qaiser alam

پشاور میں چیئر مین پشاور بورڈآفیسر قیصرعالم کے خدمات وفاق کے حوالے کردے گئے

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور میں گریڈ کے آفیسر قیصرعالم کے خدمات وفاق کے حوالے کردے گئےاعلامیہ کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے انہیں چیئرمین پشاور بورڈ کے عہدے سے سبکدوش کردیا، قیصرعالم گریڈ 20 میں چیئرمین فیڈرل تعلیمی بورڈ اسلام اباد میں خدمات سرانجام دیں گے، اس سے پہلے وہ چیئرمین پشاور تعلیمی بورڈ تعینات تھے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، مزید 7041 غیر قانونی مقیم افغانی لوٹ گئے، تعداد 5 لاکھ سے متجاوز