افغانی خواتین کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

کاٹلنگ میں 13 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی

ویب ڈیسک (کاٹلنگ): کاٹلنگ تھانہ خرکی کی حدود میں ایک اور ہوا کی بیٹی زیادتی سے بچ گئ، 13 سالہ مسماتہ (ن) کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش ناکام ہوگئی، ملزم نے چاقو گلے پر رکھ کر بچی کے کپڑے پھاڑ کر زبردستی کی کوشش کرنے لگے، والد کا کہنا تھا کہ بچی کے چیخ وپکار پر نزدیک دو افراد نے بچا لیا، پولیس کےمطابق ملزم کو تھانہ خرکی پولیس نے گرفتار کر لیا اور پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید پڑھیں:  مالاکنڈ، بٹ خیلہ شہر اور مضافات میں بارش سے برساتی نالے ابل پڑے