بنوں میں پولیو لیڈی ورکرز پر حملہ – موبائل فون چھین لیا

ویب ڈیسک (بنوں): بنوں داودشاہ میں پولیو لیڈی ورکرز پر حملہ ہاتھ پائی، موبائل فون چھین لیا، لیڈی ورکر نے بی ایچ او داودشاہ میں پناہ لی، پولیس کی نفری موقع پر پہنچ گئی ہے، دونوں ورکرز بیٹی اور والدہ تھیں، جوکہ ویکسین لینے کیلئے بی ایچ یو آتے ہوئے راستے میں ان پر تشدد کیا گیا، پولیس نے تشدد کرنے والے شخص کے والد اور بھائی کو گرفتار کر لیا، مزید چھاپے جاری ہیں، ملزم نرسری میں کام کرتے ہیں۔