بونیر میں تھانہ ڈگر کے حدود نوکلے میں فائرنگ سے دولہا دولہن قتل

ویب ڈیسک (بونیر): پولیس زرائع کے مطابق تھانہ ڈگر کے حدود نوکلے میں فائرنگ سے دولہا دولہن قتل، دونوں کی ایک ماں قبل شادی ہوئی تھی، وجہ ذاتی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کی بتائی جاتی ہے، ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سسر نے اپنے بہو اور بیٹے کو گولی مار کر قتل کردیا، دونوں لاشوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، واقعہ کی مزید تفتیش جاری ہے۔