صوابی میں 16 سالہ لڑکے نے خود کشی کی

ویب ڈیسک (صوابی): صوابی گاڑ یوسفی میں 16 سالہ محمود احمد ولد عبد لقاہر نے گندم کی گولی کھا کر خود کشی کی، ذرائع کے مطابق خود کشی کی وجہ والد سے لڑائی بتائی جارہی ہے۔