کاٹلنگ میں 5 سالہ بچے کے ساتھ بد فعلی۔ ملزم گرفتار

ویب ڈیسک (کاٹلنگ): کاٹلنگ کٹی گھڑھی شاہ خیل بابا میں بچے کے ساتھ بد فعلی، پولیس کے مطابق 5 سال کا بچہ ہارون شدید نازک حالت میں ہسپتال منتقل کیا، ملزم سیلمان موقع پر گرفتار کرلیا اور مقدمہ درج کیا۔