abdul wali khan university 800x320 1

مردان میں ولی خان یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی اے- بی ایس سی امتحانات شروع

یب ڈسیک ( مرادن )مردان ولی خان یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی اے بی -ایس سی امتحانات شروع ہو گئے ۔مختلف علاقوں میں 23 امتحانی مراکز قائم کر دئیے گئے ،امتحانات میں 20 ہزار سے زائد طلبا حصہ لے رہے ہیں،امتحانات کے لیے ایس او پیز پر مکمل عمل درامد جاری ہے ،نقل کی روک تھام کے لیے سی سی ٹی وی کیمرے بھی نصب کر دئے گئے ہیں ،سپیشل انسپکٹر تعینات کنٹرولر عادل خان مردان ڈپٹی رجسٹرار طارق محمود یوسفزائی نے مخلتف امتحانی مراکز کا اچانک دورہ کیا۔

مزید پڑھیں:  بنوں، لین دین تنازعہ پر 2 افراد جاں بحق، راہگیر سمیت 3 افراد زخمی