bach

کوہاٹ ایل ایم ایچ میں غفلت کے باعث دوران زچگی خاتون اور بچہ جاں بحق

ویب ڈیسک (کوہاٹ) :کوہاٹ ایل ایم ایچ میں لیڈی ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کے باعث دوران زچگی خاتون اور بچہ جاں بحق، لواحقین کا کہنا تھا کہ لیڈی ڈاکٹر نے زندہ بچے کو مردہ قرار دے کر ہسپتال سے فارغ کر دیا، بچے اور ماں کی حالت غیر ہونے پر واپس ہسپتال لائے لیکن جہاں پر ماں اور بچہ جانبحق ہوگئے، خواتین کے لواحقین کا احتجاج فورٹ روڈ ٹریفک کے لیے بند کردیا، ڈاکٹر کو بار بار فون لیکن ڈاکٹر نہیں آئی، ایم ایس ایل ایم ایچ ڈاکٹر گل رعنا نے مریضہ کو اپنے نجی کلینک ریفر کیا۔

مزید پڑھیں:  عثمان ڈار کو مشروط طور پر عمرے پر جانے کی اجازت