اوورسیز پاکستانیوں کا مطالبہ ، پی آئی اے کے خلاف وزیرآعظم نوٹس لے

ویب ڈیسک (پشاور): اوورسیز پاکستانیوں کی دہائی ، ملک کی ریڑھ کی ہڈی تکالیف کا شکار, کون بنے گا مددگار ، اوورسیز پاکستانی محنت کش ٹکٹ کے لیے ہوئے خوار, ساری محنت گئی بے کار

پی آئی اے نے ٹکٹ کے لیے چکر پہ چکر لگوائے , پیسے بھی گنوائے, ٹکٹ بھی ہاتھ نہ آئے, 30 ستمبر کو ویزہ ختم ہو رہا ہے, ہماری حکومت نے ہمارے لیے کچھ بھی نہ کیا, اوورسیز پاکستانی محنت کش غم سے نڈھال

ریٹرن ٹکٹ کے لیے پہلے سینکڑوں ریال دے چکے, اب پی آئی اے ڈیڈھ لاکھ تک کا ٹکٹ دے رہی ہے, وہ بھی نہیں ملتا, اوورسیز پی آئی اے کے خلاف پھٹ پڑے ، وزیراعظم عمران خان نے ہمیں ریڑھ کی ہڈی کہا, پی آئی اے ریڑھ کی ہڈی توڑ رہی ہے, اوورسیز پاکستانی

سینکڑوں مزدور ٹکٹ سے محروم ہیں, حکومت کے بتائے وہ خصوصی جہاز کسے لے جارہے ہیں?, انکوائری ضروری ہے, اوورسیز کا مطالبہ ، کسی نے گھر کا سامان بیچا تو کسی نے شریک حیات کے سونے کے سیٹ, کوئی زمین بیچ کے ویزہ لے چکا, اب ہم کہاں جائیں, اوورسیز کا احتجاج ، وزیراعظم بتائیں کہ پی آئی اے کی فلائٹس میں کسے لے جایا گیا, پختونخوا کے لوگ کیوں محروم ہیں, اوورسیز سراپا احتجاج ہیں ،