بنوں یونیورسٹی سالانہ امتحانات میں موبائل فون کے استعمال کی بھرمار

ویب ڈیسک (بنوں): بنوں یونیورسٹی سالانہ امتحانات میں موبائل فون کے استعمال کی بھرمار۔ بی اے سی فزکس پیپر بھی واٹس ایپ گروپوں کے ذریعے آوٹ ہوگیا۔ امتحانی عملہ ہالوں میں موبائل فون کا استعمال روکنے میں ناکام۔