ماموں خان خوڑ پانی سے تین سالہ بچی کی لاش برآمد

ویب ڈیسک: صوابی میں ماموں خان خوڑ پانی سے تین سالہ بچی کی لاش برآمد۔ بچی کی موت پانی میں ڈوبنے سے ھو ئی پولیس، لاش ٹی ایچ کیو منتقل کیا گیا۔