معاون اطلاعات و اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا کامران بنگش کا پشاور پریس کلب آمد

ویب ڈیسک (پشاور): وزیراعلی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش کا پشاور پریس کلب آمد۔ تمام صحافی یونین کے نمائندگان سے خصوصی گفتگو ہوئی۔ پشاور پریس کلب کے صدر بخار شاہ اور خیبر یونین آف جرنلسٹس کے صدر فدا خٹک بھی ملاقات میں شریک تھے۔ صحافت سے وابستہ افراد کی ایشوز حل کرنا اولین ترجیح ہے۔ صحافیوں کی حقوق کی حمایت و حفاظت ہر صورت ممکن بنا رہے ہیں۔ آزاد صحافت کے بغیر جمہوریت ادھوری ہے۔