پشاور کے چیف سیکرٹری خیبر پختون خواہ کا اظہار برہمی

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخواہ کے چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز نے دورے کے موقع پر، پرتعش چائے اور کھانوں کا نوٹس لے لیا ہے ، چیف سیکٹری نے انتظامی امور کے سیکٹریز،کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ جاری کردیا ہے ۔

چیف سیکٹری خیبر پختون خواہ ڈاکٹر کاظم نیاز نے ہدایت کی کہ دورے کے دوران پرتعش چائے اور کھانے کے اہتمام سے سختی سے گریز کیا جائے ۔