Sanaullah Abbasi

دہشت گردوں کو واپس نہیں آنے دینگے، آئی جی

ویب ڈیسک(سوات):آئی جی ثناء اللّٰہ عباسی نے کہا کہ دہشت گردوں کو واپس نہیں آنے دینگے۔ ہماری تیاری دہشت گردوں سے زیادہ ہے۔ دہشت گردوں کی ارادوں کو ناکام بنائینگے۔ ایلم کی پہاڑی سے دہشت گردوں کا صفایا کرکے پولیس سٹیشن قائم لیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، پتنگ خرید و فروخت اور کاروبار کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا عندیہ