120156815 1055905218197044 2525439412678046705 o

مردان یوتھ پارلیمنٹ کا اجلاس سپیکر شیر شاہ کی صدارت میں ہوا

ویب ڈیسک (مردان): ۔اجلاس میں سینیٹر ذیشان خانزادہ نے نومنخب عہدیداروں سے حلف لیا۔ یوتھ پارلیمنٹ کے اراکین کو ڈی آر سی میں نماٸندگی دینے کا مطالبہ۔ ختم نبوت کے گستاخوں کو سرعام پھانسی دی جاٸے۔ جنسی تشدد کے شکار بچوں کی مالی امداد کی جائے۔ جنسی درندوں کو سرعام پھانسی پر لٹکایا جائے ۔ مردان کے ترقیاتی منصوبوں کو فنڈز کی فراہمی فوری یقینی بناٸی جائے۔ ہسپتالوں میں ہیپاٹاٸٹس اور ریبرز ویکیسن کے نہ ہونے سے مریضوں کو مشکلات۔ یوتھ فنڈز نوجوانوں کی بجاٸے دوسرے مساٸل پر خرچ ہو رہا ہے۔ اجلاس میں ضلعی انتظامیہ کی عدم شرکت افسوسناک۔ ڈسٹرکٹ ہسپتال کو فنڈز کی فراہمی یقینی بناٸی جاٸے۔

مزید پڑھیں:  جمرود، تین سالہ بچی پانی کی تالاب میں گر کر جاں بحق