download 1 52

کاٹلنگ مردان روڈ جبر تھانہ کے قریب ٹریکٹرٹرالی اور موٹرسائیکل میں تصادم

ویب ڈیسک (کاٹلنگ): مین کاٹلنگ مردان روڈ جبر تھانہ کے قریب ٹریکٹرٹرالی اور موٹرسائیکل میں تصادم ہوا ہے ، پولیس ذرایع کے مطابق تصادم میں موٹرسائیکل سوار پولیس اہلکار موقع پر جانبحق ہو گئے ، پولیس اہلکار کو پوسٹمارٹم کے لیے مردان ہسپتال منتقل کردیا. پولیس اہلکار سلمان موٹرسائیکل پر ڈیوٹی کے لیے کاٹلنگ ارہا تھا .راستے میں ٹریکٹرٹرالی کے ساتھ ٹکرا گیا اور موقع پر جانبحق ہوگیا.

مزید پڑھیں:  نوشہرہ میں بارش جاری،صاف پانی کے کنویں سیلابی پانی سے بھرگئے