افغانستان میں جھڑپوں کے دوران 26 طالبان ہلاک

ویب ڈسک (کابل) : افغانستان کے صوبوں لوگر،سمن گان اورغزنی میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں کے دوران 26طالبان ہلاک اور بارہ سے زائد زخمی ہوگئےہیں۔

جھڑپوں کے دوران پولیس کے دو افراد بھی ہلاک ہوگئے۔