قیوم سپورٹس کمپلیکس میں خصوصی کھلاڑیوں کے قومی کھیل 3 دن تک پشاور میں جاری

ویب ڈیسک (پشاور): قیوم سپورٹس کمپلیکس میں خصوصی کھلاڑیوں کے قومی کھیل، اختتامی تقریب میں چیف سیکرٹری خیبر پختون خواہ ڈاکٹر کاظم نیاز کی شرکت، سیکٹری کھیل محمد عابد مجید، ڈائریکٹر جنرل کھیل اسفند یار خٹک اور خصوصی کھلاڑیوں کی شرکت، خصوصی کھلاڑیوں کے قومی کھیل 3 دن تک پشاور میں جاری رہیں گے، 47 مختلف کھیلوں میں 700 سے زائد خصوصی کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔