5d6c289ee0360

دیربالا میں پناکوٹ میں پک اپ گاڑی کھائی میں جاگری، 18 افراد زخمی

ویب ڈیسک (دیربالا): دیربالامیں پناکوٹ میں پک اپ گاڑی کھائی میں جاگری، حادثے میں بچوں اور خواتین سمیت 18 افراد زخمی، زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال دیر منتقل کردیا ہے۔

مزید پڑھیں:  جمرود، مکان کی چھت گرنے سے بچی جاں بحق، خاتون زخمی