52c135580b78a

سنٹرل اورکزئی حسن زئی درہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، 1 فرد زخمی

(اورکزئی): پولیس کے مطابق سنٹرل اورکزئی حسن زئی درہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، فائرنگ سے میڈیکل ٹیکنیشن موسم خان شدید زخمی، موسم خان کو تشویش ناک حالت میں پشاور منتقیل کردیا گیاہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بارشوں کے نئے سلسلے کی نوید سنا دی گئی